17 جولائی 2016 - 13:12
تصویری رپورٹ: صدر حسن روحانی صوبہ کرمانشاہ پہنچ گئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صوبہ کے ترقیاتی امور کا جائزہ لیں گے۔